مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر میکرون فروری کے مہینے میں عراق کا دورہ کریں گے۔ میکرون دورہ عراق کے دوران عراق کے صدر برہم صالح ، عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی اور دیگر عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ میکرون عراق کی تعمیر نو کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کریں گے۔
فرانس کے صدر میکرون فروری کے مہینے میں عراق کا دورہ کریں گے۔
News ID 1885267
آپ کا تبصرہ